




سلطان الصابرین حضرتسخی سلطان پیر محمد عبد الغفور شاہ ہاشمی قریشی ؒ سلسلہ سرووری قادری کے امام ہیں۔ آپ سلطان التارکین حضرت سخی سلطان سیّد محمد عبد اللہ شاہ ؒ کے خلیفہ اکبر ہیں۔ آپ کی سوانح حیات کے بارے میں جاننے کیلئے دیے گئے مضمون کا مطالعہ کریں۔
Click to rate this post!
[Total: 0 Average: 0]