سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس موجودہ دور کے سلسلہ سروری قادری کے شیخ کامل ہیں۔ آپ مد ظلہ الاقدس نے اپنی ساری زندگی فقر محمدی ﷺ کی تعلیمات کو پھیلانے کیلئے وقف کر دی ہیں۔ آپ کی بلند مرتبت زنگی کے متعلق جاننے کیلئے کلک کریں