واقعہ ٔ کربلا عشق و وفا ، صبرو یقین اور استقامت و ثابت قدمی کی وہ داستان ہے جسے مولائے کُل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے پیارے نواسے امام عالی مقام سیّدنا امام حسین رضی اللہ عنہٗ نے اپنے نورانی لہو سے رقم فرمایا۔
چرچا ہے جہاں میں تری تسلیم و رضا کا
زیبا ہے لقب تجھ کو امام الشہدا کا
نذرانۂ جاں پیش کیا دین کی خاطر
تو باب نیا کھول گیا صدق و صفا کا
حق گوئی و ثابت قدمی تیری مثالی
خون تیری رگوں میں تھا رواں شیرِ خدا کا
حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی قربانی کی یاد میں محفل ذکر حسین 10 محرم الحرام 1445 ہجری کو خانقاہ سلطان العاشقین میں منعقد کی گئی۔ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی قربانی ہی کی وجہ سے آج اسلام اصلی صورت میں موجود ہے۔
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
The grand ceremony (Mehfil Zikr-e-Hussain ra) was organised under Divine patronage of Founder & Patron in Chief of Tehreek Dawat-e-Faqr and present spiritual leader of Sarwari Qadri Order Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman at Masjid-e-Zahra & Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen. Large number of disciples and devotees from all around the nation attended the event.
امام عالی مقام سید الشہداء حضرت امام حسینؓ کی شہادت اور عظمت پر لاکھوں، کروڑوں سلام۔۔۔
قتلِ حسینؓ اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
Very beautiful mehfil MashaAllah!
اللہ پاک ہمیں حضرت امام حسینؓ کے نقش قدم پر چلاۓ آمین
السلام یا حسینؓ
میرے مرشد کریم کی زیر سرپرستی اور موجودگی میں نہایت ہی پرنور محفل
سلام یا مولا حسین علیہ السلام
یا حسینؓ یا حسینؓ یا حسینؓ سلام یا حسینؓ
سلام یا حسین ع
واقعہ ٔ کربلا عشق و وفا ، صبرو یقین اور استقامت و ثابت قدمی کی وہ داستان ہے جسے مولائے کُل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے پیارے نواسے امام عالی مقام سیّدنا امام حسین رضی اللہ عنہٗ نے اپنے نورانی لہو سے رقم فرمایا۔
چرچا ہے جہاں میں تری تسلیم و رضا کا
زیبا ہے لقب تجھ کو امام الشہدا کا
نذرانۂ جاں پیش کیا دین کی خاطر
تو باب نیا کھول گیا صدق و صفا کا
حق گوئی و ثابت قدمی تیری مثالی
خون تیری رگوں میں تھا رواں شیرِ خدا کا
حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی قربانی کی یاد میں محفل ذکر حسین 10 محرم الحرام 1445 ہجری کو خانقاہ سلطان العاشقین میں منعقد کی گئی۔ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی قربانی ہی کی وجہ سے آج اسلام اصلی صورت میں موجود ہے۔
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
حق حسین یا حسین میرا آقا میرا مولا حسین
السلام یا حسینؓ
It was a wonderful spiritual event to the presence of the Prefect Spiritual Guide Sultan ul Ashiqeen ❤
Har zamana mere Hussain ra ka h
Salam Ya Hussain ra
Salam ya Hussain ra
The grand ceremony (Mehfil Zikr-e-Hussain ra) was organised under Divine patronage of Founder & Patron in Chief of Tehreek Dawat-e-Faqr and present spiritual leader of Sarwari Qadri Order Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman at Masjid-e-Zahra & Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen. Large number of disciples and devotees from all around the nation attended the event.
Bohot khoob Ya Hussain ibn Ali ra pe lakhoun salam
Hussainiyat Zindabad ❤️🥰🥰
ہر زمانہ میرے حسینؓ کا ہے
Har Zamana meray Hussain ra ka hai ❤️
Amazing gathering